اکتوبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جملہ حقوق /دوبارہ اشاعت

ڈیلی سویل ڈاٹ کام /او آرجی ، سویل آرگنائزیشن کی ویب سائٹ ہے جسے سویل آرگنائزیشن چلاتی ہے۔
سویل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مواد کے جملہ حقوق بحقِ سویل آرگنائزیشن محفوظ ہیں۔ اس ویب سائٹ پر موجود مواد کی کسی بھی شکل میں دوبارہ اشاعت غیر قانونی ہے اور سویل آرگنائزیشن اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا پورا حق رکھتی ہے۔
مواد میں تحریر، تصویر، آواز، وڈیو، آرٹ ورک اور کمپیوٹر کی زبان میں لکھا گیا کوئی بھی پروگرام شامل ہے۔
کوئی بھی شخص سویل ڈاٹ کام /او آر جی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مواد کو کاپی کر کے اپنی ذاتی یا تنظیمی یا کمپنی کی کسی بھی قسم کی ویب سائٹ، بلاگ یا دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر پوسٹ وغیرہ کی شکل میں سویل کی اجازت کے بغیر دوبارہ شائع نہیں کرسکتا، خواہ اس میں مواد کے اصل منبع یعنی سویل آرگنائزیشن کی کسی ویب سائٹ کا حوالہ ہی کیوں نہ موجود ہو۔
سویل ڈاٹ کام /او آر جی کے کسی بھی مواد کی اس کے اپنے اصل یو آر ایل کے علاوہ کسی بھی اور یو آر ایل پر دستیابی کو جملہ حقوق کی خلاف ورزی تسلیم کیا جائے گا۔
کوئی بھی شخص یا ادارہ سویل ڈاٹ کام /او آر جی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مواد کا لنک جو سویل کے یو آر ایل پر کھلے اپنی ویب سائٹ وغیرہ پر شائع کرسکتا ہے۔
سویل کے کسی بھی مواد کو پرنٹڈ شکل میں دستیاب کرنا یا آڈیو، وڈیو فائل یا آرٹ ورک کو کسی بھی اور شکل میں دستیاب کرنا/ نشر کرنا جملہ حقوق کی خلاف ورزی مانا جائے گا۔
دوبارہ اشاعت کے لئے باقاعدہ تحریری اجازت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
ہم سے رابطہ کریں
اگر کبھی سویل آرگنائزیشن اپنی شرائط اور حقوق کو نافذ کرنے میں ناکام رہتی ہے یا اس میں تاخیر ہو جاتی ہے تو اس سے سویل آرگنائزیشن کے اس حق پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کہ وہ کبھی بھی اپنے حقوق و شرائط کا اطلاق کرا سکے۔