اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب آنے والوں کے لئے ہیلتھ انشورنس لازمی قرار

عمرہ زائرین کے لئے بھی ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے

سعودی عرب آنے والوں کے لئے ہیلتھ انشورنس لازمی قرار عمرہ زائرین کے لئے بھی ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے

سعودی کونسل آف کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں

جس کے مطابق سیاحت، زیارت اوت عمرہ کے مقصد سے سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کو ہیلتھ انشورنس برائے کورونا وائرس لازمی کروانے کا پابند بنایا گیا ہے

جس کا مقصد سیاھت، زیارت اور عمرہ پر آنے والوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے

ہیلتھ انشورنس سے کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کو علاج معالجے کی سہولیات،

قرنطینہ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی

اس سے قبل سعودی کونسل آف کوپرائٹو ہیلتھ انشورنس کی جانب سے مملکت سے

باہر سے اقامہ ہولڈرز کے عزیز و اقارب اور فیملی ممبران کے لئے ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی قرار دیا گیا تھا

%d bloggers like this: