جنوبی ایشیاء

امریکی صدر وعدہ توڑتےہیں توافغانستان میں خونریزی کے ذمے دار وہی ہونگے ، طالبان

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے چینی نمایندہ خصوصی کے حوالے سے کہاہے کہ امریکہ اور طالبان سمجھوتہ افغان مسئلےکےپرامن حل کیلئےاچھافریم ورک ہے۔

پاکستان کبھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا ،وزیراعظم عمران خان

الجزیرہ ٹی وی کو دئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی بلکہ جنگ سے مسائل جنم لیتے ہیں اور جنگ کے نتائج بھی تباہ کن ہوتے ہیں۔