ملٹی میڈیا

تربیلا فور پن بجلی گھر: نیشنل گرڈ کو 10 ارب یونٹ بجلی مہیا کرنے کا سنگِ میل عبور

تربیلا فور پن بجلی گھر سے اب تک کی پیداوار سے واپڈا کو 75 ارب روپے کی آمدنی ہوئی جبکہ قومی خزانے کو تقریباً ایک سو ارب روپے کی بچت ہوئی