بہاول پور

سرائیکی زبان کے پہلے ناول نگار ظفر محمود لاشاری کی وفات سے دبستان نثر کا ایک نیر تاباں غروب ہو گیا:ڈاکٹر سعدیہ کمال، شاہد دھریجہ

ان کی پانچ تصنیفات "نازو”،”پہاج”، "تتیاں چھاواں”،”خواجہ فرید دے تعلیمی نظریات” اور "جانباز جتوئی حیاتی تے فن” شائع ہو چکی ہیں